Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

ہادی کی شادی اسکے ماں باپ اپنی دوست کی بیٹی اسما سے کر دیتیں ہیں۔ ہیرو غلطی سے اسما کی کزن کی پک دیکھ کر اسے اسما سمجھتا ہے اور اس سے بات آگے بڑھاتا ہے۔ زیادہ ہاتھ اسمارہ کا ہوتا ہے جو اسما سے جیلیس ہوتی ہے کے اسے ایسا شاندار رشتہ ملا کیسے؟؟ ہادی شادی والے دن اسما کو دیکھ کر شدید ڈپریس ہوتا ہے اسکی شکل قابل صورت ہے جب کے اسمارہ بےحد حسین ہے۔ ہادی ہر دفع اسما کی بےعزتی کرتا ہے نہ اسے حق دیتا ہے نہ کمرے میں جگہ اسما اپنی صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیتی ہے سوائے ہادی کے آگے ناول بہت مزے کا ہے۔ جلدی ہی ہادی کو اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے۔۔ 


 

Comments

Popular posts from this blog

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir