Aao ab iqrar karen by Sidra Khan


Aao ab iqrar karen by Sidra Khan

ساحل اپنی چھوٹی بہن اور ماں کے ساتھ ایک چھوٹے سے گھر میں رہتا ہے باپ کی وفات کے بعد سارے گھر کی زمیداری اسی پر آجاتی ہے ایسے میں عابد صاحب ساحل کی مدد کرتے ہیں اسے اپنے آفس میں ایز آ امپلوائے آپائینٹ کرتے ہیں۔ ساحل انکی بہت عزت کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کے وہ علشبہ جسکا رہن سہن پہنا اوڑھنا ساحل کو پسند نہیں اس سے شادی کرتا ہے۔علشبہ پہلی ہی نظر میں ساحل کو دیکھ کر دل ہار بیٹھی اور خود سے اس سے اظہار کرتی ہے۔ شادی کے بعد علشبہ کا رویہ ساحل کے گھر والوں سے حد سے زیادہ بدتر ہوتا ہے مغرور، انا پرست علشبہ کا وہاں دم گھٹتا ہے اسلئے وہ ساحل کو الگ ہونے کا کہتی ہے لیکن ساحل نہیں مانتا۔ علشبہ اپنی پریگنینسی کی دھمکی دیکر ساحل سے اپنی باتیں منواتی ہے اور نہ کرنے کی صورت میں دھمکی دیتی ہے کے بچے کو مار دیگی۔ وقت گزرتا رہا اور علشبہ خوبصورت بیٹے کو جنم دیکر اپنے خالق حقیقی سے جا ملی اب علشبہ کی بہن عروبہ ساحل کے نکاح میں آئی ہے۔ بچے کی وجہ سے ساحل نے اس سے دوسری شادی کی ہے یہ ضد بھی عابد صحاب کی تھی وہ نہیں چاہتے تھے انکا نواسہ بن ماں کے پلے اب ساحل کا رویہ عروبہ سے نہایت سخت ہے جسکی وجہ وہ سمجھنے سے قاصر ہے۔

 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir