Ab mere ho ke raho by Dur e Saman

Ab mere ho ke raho by Dur e Saman

درید شراب کے نشے میں غلطی سے کھوٹے والی کی جگہ ایک شریف لڑکی عمائمہ کو اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کرتا ہے عمائمہ کوچنگ کلاسز سے بچوں کو پڑھا کر واپس لوٹتی ہے تو درید کی زبردستی کرنے پر اسے تھپڑ سے نوازتی ہے۔ درید بدلہ لینے کے لئے اسے اپنی مہندی والے دن اغواہ کرتا ہے اور اسے فارم ہاؤس لاکر ریپ کرنے کی کوشش کرتا ہے اس سے پہلے عمائمہ خود کشی کرتی ہے تبھی درید کو معلوم ہوتا ہے عمائمہ اسی سائبان کی بیٹی ہے جن کی وہ سب سے زیادہ عزت کرتا ہے۔ درید اب اپنے ٹیچر سے عمائمہ کا ہاتھ مانگتا ہے اور اس سو شادی کرکے گاؤں لاتا ہے عمائمہ اس بات سے بےخبر ہے کے درید اسکا شوہر وہی شخص ہے جس نے انکی زندگی برباد کی۔۔


 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir