Ab to ho gya her din eid novel by Shazia Mustafa
Ab to ho gya her din eid novel by Shazia Mustafa
علشبہ اپنے چچا کی وجہ سے پریشان ہے جن کی نظر علشبہ کی جائیداد پر ہے وہ اپنے بیٹے سے علشبہ کی شادی کر کے ساری جائیداد اپنے نام کروانا چاہتے ہیں۔ اسلئے علشبہ معیز(اپنی دوست کے حسبنڈ )سے مدد لیتی ہے جو علشبہ کو ایک آدمی سے ملواتا ہے جسے پیسوں کی ضرورت ہے اور وہ اسکا ہر کام کریگا۔ سفوان معیز کا گہرا دوست ہے وہ علشبہ کی مدد تو کرنا چاہتا ہے لیکن سفوان کو وہ پہلے ہی بتا دیتا ہے کے شادی کے بعد وہ ڈائیورس نہیں دیگا۔ سفوان علشبہ سے شادی کے بعد اسے خوب ستاتا ہے تنگ کرتا ہے، بات بات پر اسے چھیڑتا ہے سفوان کا مقصد صرف علشبہ کے قریب رہنا اسکی محبّت حاصل کرنا تھا اب چچا کے آنے کے بعد سفوان ہر ممکن کوشش کر کے انھیں یہاں سے بھیجنے کی تیاری کرتا ہے۔۔

Comments
Post a Comment