Aik thi zainabb y shahida Ali
Aik thi zainabb y shahida Ali
زینب سے طاہر کی دوسری شادی ہے پہلی شادی سے طاہر کا ایک بیٹا ہے ہادی۔ فرسٹ وائف کی ڈیتھ ہوچکی ہے۔ طاہر کا دوست ایک دن آفس میں آکر طاہر سے اپنا اسٹیپ سن کا تجربہ شیر کرتا ہے جسکے بعد سے طاہرز ینب کو اوبزرو کرنے لگتا ہے اسکا رویہ زینب سے سرد ہوجاتا ہے وہ زینب کی پریگننٹ کی نیوز سن کر بھی کوئی ریکشن نہیں دیتا زینب بہت روتی ہے۔ طاہر ایک مس انڈراسڈینگ کو چال کا نام دیکر زینب پر شک کرتا ہے اینڈ ہیپی ہے لاسٹ میں بیٹے کا کریکٹر سب کریکٹرز کو مات دے گیا
۔۔

Comments
Post a Comment