Aitbaar ka mausam novel by Waryal Khan
Aitbaar ka mausam novel by Waryal Khan
انشراح بچپن سے امر شاہ سے چڑتی تھی جو اس پر ہر وقت رعب جماتا ہہے کہیں آنے جانے پر سخت پابندی لگاتا ہے۔ امر شاہ کی انہی باتوں اور انشراح پر کی گئی سختی کی وجہ سے وہ ہمیشہ اس سے بدزہن رہتی ہے امر شاہ اسے اپنی دوست سے ملنے سے منع کرتا ہے جو انشراح کا مس یوز کر رہی ہے پر امر شاہ کے انکار کے باوجود وہ اس سے ملنے جاتی ہے اور وہاں ایک بڑی مصیبت میں پھنستی ہے تبھی اسے معلوم ہوتا ہے وہ میجر امر شاہ کی منکوح ہے اور انشراح جو منہ پر امر شاہ کو جواب دیتی تھی اب اسکے سائے سے بھی کانپنے لگی ہے۔۔

Comments
Post a Comment