Ana parast by nadia ameen



Ana parast by nadia ameen

عدن کا بھائی غلطی سے زنجابیل کے بھائی کو قتل کر دیتا ہے جس کے بعد خون بہا میں عدن زنجابیل کے نکاح میں آتی ہے۔ سب گھر والے اس سے نفرت کرتے ہیں زنجابیل کو چھوڑ کر جسے کسی چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ زنجابیل کی دوسری شادی اپنی کزن سے ہوتی ہے جہ عدن کو نسپند کرتی ہے۔ دونوں کو ایک دوسرے کے قریب دیکھ کر ایک دن عدن شرم سے پانی پانی ہوجاتی ہے جسکا احساس وقت رہتے زنجابیل کو ہوجاتا ہے وہ عدن کی کیر کرنے لگتا ہے اسے بیوی کا حق دیتا ہے جلد ہی عدن خوبصورت بچے کی ماں بنتی ہے جسے سن کر سب گھر والے غصّے میں آجاتے ہیں فروا اسے عدن یا خود میں سے چنے کا کہتی ہے زنجابیل عدن کو چنتا ہے بہت مزے کی کہانی ہے خاص کر ہیرو کا شاندار رومانٹک کریکٹر

 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir