Apney aise naseeb kahan by deeba tabasum
Apney aise naseeb kahan by deeba tabasum
صلوا سانولی ہے جس کی وجہ سے اسکا کزن(ضماد) اسے چھوڑ کر اس کی فضا کو پسند کرنے لگتا ہے۔ حسام سلوا کو بس بس اسٹاپ پر دیکھتا ہے سلوا کا ڈرنا حسام کے حوصلے کو بڑھاتا ہے اور حسام اسکے پیچھے لگ جاتا ہے فون خرید کر دیتا کلاسسز بنک کرواتا ہے شہر کے باہر گھوماتا ہے خوب عیش کرواتا ہے۔ آگے بہت سسپنس ہے حسام پیار بھی کرتا ہے لیکن اس کے ساتھ فزیکل ہونے کی کوشش کرتا ہے۔ سلوا ڈر کے مارے وہاں سے بھاگتی ہے اور سلوا ان سب کے بعد سدھر جاتی ہے حسام کو بھی چھوڑ دیتی ہے۔ اس سے دور جاکر اپنی پڑھائی پر فوکس کرتی ہے۔ ساتھ اسے بددعا دی جاتی کے یہی سب تمہاری بہن کے ساتھ ہوگا۔اب دونوں کی شادی اسٹارٹ میں کیسے ہوئی سسپنس ہے سلوا کے ساتھ حسام کے جانے کے بعد کیا کیا ہوتا الگ ٹریجڈی ہے لیکن سالوں بعد بھی حسام ویسا ہی ضدی شدت پسند ہے اور سب سے بڑی بعد اب محبت سے زیادہ اسے عزت دیتا ہے اور اپنی کیے پر شرمندہ ہے اور دونوں میڈیکل اسٹوڈنٹ ہیں۔

Comments
Post a Comment