Aseer e wafa by ume kalsoom
Aseer e wafa by ume kalsoom
آدم مہری کے آنسو کی پروا کیے بغیر زبردستی اسے اپنے ساتھ رخصت کر کے لے آتا ہے۔ مہری اور آدم کا نکاح بہت پہلے ہوچکا تھا لیکن آدم ملک سے باہر جاکر شادی کرتا ہے اور ایک بیٹا بھی ہے وہ مہری کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کے سب مجبوری میں کیا لیکن مہری اسکی کوئی بات نہیں سنتی آدم کے بیٹے زین سے ہی ہم کلام رہتی ہے۔ آدم غصّے کا بہت تیز ہے اسی وجہ سے دو دفع مہری پر ہاتھ اٹھا چکا ہے اب آدم مہری کو کیسے مناتا ہے جانے کے لئے پڑھیں

Comments
Post a Comment