Badal chand aur sitara by Subas Gul


Badal chand aur sitara by Subas Gul

ستارہ گھر سے بھاگ کر ٹرین میں آتی ہے جہاں اسکی ملاقات بادل سے ہوتی ہے۔ بادل اسے گھر سے بھاگ کر آنے پہ تھپڑ لگاتا ہے اور اس سے ساری بات پوچھتا ہے۔ وہ بتاتی ہے ابا نے اسے بھیج دیا بادل سب خاموشی سے سنتا ہے کیوں کے ستارہ کو وہ جانتا ہے وہ ایک وڈیرہ ہے جو ستارہ کو پہلی نظر میں دیکھ کر فوراً رشتہ بھیجتا ہے لیکن عمر میں اس سے کافی بڑا ہے جسکی وجہ سے ستارہ کو شک ہوتا ہے کے بوڑھا شرابی مرد ہے اسے نہیں معلوم ہوتا بادل ہی وہ انسان ہے جس سے اسکی شادی فکس ہوئی ہے بادل ہیروئن کو شادی کی اوفر کرتا ہے ورنا کہتا ہے میری ٹرین سے نکل جاؤ. ستارہ کو تحفظ چاہیے ہوتا ہے وہ خوش دلی سے نکاح کرتی ہے دونوں اپنی لائف میں خوش ہوتے ہیں کہ اچانک بادل کا رویہ بدلتا ہے ملازموں کو چھٹی دیکر ستارہ سے سارا کام کراتا ہے انسلٹ کرتا ہے لیکن دوسرے ہی روز کی طرح ٹارچر نہیں کرتا۔ لیکن حد سے زیادہ روڈ ہوجاتا ہے جسکی وجہ کہانی میں مینشن ہے۔ بہت مزیدار دل چسپ کہانی ہےاسے جتنی بار پڑھو بوریت نہیں ہوتی۔ بہت بہت زبردست ناول ہو

..

 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir