Bahon ke gheray main novel by Huma Jahangir
Bahon ke gheray main novel by Huma Jahangir
عروبہ کی چچی پیسوں کی لالچ میں اسکا نکاح امیر خاندان کے لڑکوں سے تہ کر کے نکاح کے فوراً بعد طلاق دلوا دیتی ہیں۔ اسی طرح عروبہ کا نکاح شاہ سے ہوتا ہے جو اپنی بہن کی بیٹی کے لئے ایک ایسی ماں چاہتا ہے جو اسکا احساس کرے۔ ماہ پارا شاہ کی پسند تھی جس نے شاہ کو یہ کہ کر ٹھکرا دیا کے کوئی بھی شاہ کو اس بچی کے ساتھ قبول نہیں کرے گی دلبرشتہ ہوکر شاہ عروبہ سے شادی کر لیتا ہے اور پہلی ہی رات اسکا مکمل حسن دیکھ کر ہوش گواہ بیٹھتا ہے۔ عروبہ شاہ سے بچتی پھرتی ہے لیکن شاہ اسکے رویے کو محسوس کر کے اسکی اب تک زندگی کی ساری سچائی معلوم کرتا ہے بہت ہی شاندار ناول ہے ہیپی اینڈنگ کے ساتھ

Comments
Post a Comment