Meri dharkanon ko qarar do novel by Mariam Aziz



Meri dharkanon ko qarar do novel by Mariam Aziz



تیمور ماہی کا تایا زاد ہے جو بچپن سے اسکی ہر خوائش پوری کرتا ہے۔ یونیورسٹی لیول پر آکر ماہی کو احساس ہوتا ہے وہ تیمور کو پسند کرنے لگی ہے اور اپنے دوستوں کے کہنے پر تیمور سے اپنی پسند کا احتراف کرتی ہے لیکن تیمور اس سے بری طرح پیش آتا ہے۔ باپ کی موت اور بےروزگاری نے اسے چڑچڑا بنا دیا تھا اور آخر کار وہ ماہی کی محبت کو ٹھکرا کر پردیس چلا جاتا ہے جاب کی تلاش میں۔۔ اب سالوں بعد وہ لوٹا ہے لیکن اب ماہی بہت بدل چکی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir