Aik biyania per by Bushra Ahmed
Aik biyania per by Bushra Ahmed
گل نور کے آنے سے معاذ کی سکون بھری زندگی ایک دم سے بےسکون ہوگی۔ گل نور معاذ کی دور کی رشتےدار ہے جو یہاں پڑھائی کے سلسلے میں آئی ہے۔ گل نور کے آنے سے معاذ کے اماں ابا دونوں ہی بہت خوش ہیں اور گل نور کی تربیعت دیکھ کر دونوں ہی اسکی شادی معاذ سے تہ کردیتے ہیں جو پہلی ہی رات گل نور پر رعب جمع کر اسے وارن کرتا ہے۔ آگے انکی زندگی میں حوریہ کے آنے سے کیا اتاڑ چڑھائو آتے ہیں جانے کے لیے پڑھیں

Comments
Post a Comment