Nam Palkain Aur Mooj e Hawa by Saba Javed



 

Nam Palkain Aur Mooj e Hawa by Saba Javed

زین عناب سے سخت چڑتا ہے جو اس سے بارہ سال چھوٹی ہے اور پڑھائی کے معملے میں نکمی ہے۔ عناب کی حرکتیں اسکی عادتیں اسکے وجود سے زین کو کراہیت محسوس ہوتی ہے لیکن مجبوری کے تحت اپنے بھائی کے ساتھ وہ اسے بھی پڑھاتا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عناب زین کو پسند کرنے لگتی ہے جسکے اظہار کی صورت میں زین اسے تھپڑ سے نوازتا ہے۔ عناب اُسکی منگنی کی خبر سن کر خودکشی کرتی ہے زین عناب سے شادی کے اسرار پار ملک چھوڑ کر باہر چلا جاتا ہے اور شرط رکھتا ہے کے عناب کی شادی کے بعد واپس آئے گا۔ پیچھے سے تائی بیٹے کی جدائی برداشت نہیں کر پاتیں اور عناب کی شادی کردیتیں ہیں جو محض دو سال چلتی ہے اور عناب کا شوہر جلد ہی انتقال کر جاتا ہے اب عناب ڈھائی ماہ کے شاہ میر (عناب کا بیٹا )کو لیکر واپس اپنی ماں کے پاس آئی ہے دوسری طرف تائی سخت شرمندہ ہوکر زین کو واپس بلاتی ہیں جو اب عناب کو پہلی ہی نظر میں دیکھ کر اسے پسند کرنے لگتا ہے۔۔



Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir