Ab inkar ka mausam nahe novel by Nabeela Abar Raja
Ab inkar ka mausam nahe novel by Nabeela Abar Raja
نریم بس میں سفر کے دوران طارق کو کنڈیکٹر سمجھ کر سونگ چلانے پر اچھا خاصا سناتی ہے طارق شدید غصّے میں آجاتا ہے اور نریم کے جانے کے بعد طارق کو بس میں اسکی فائل ملتی ہے اسی سے وہ نریم کی ساری معلومات نکال کر اپنے دوستوں کے ساتھ ملکر اسے ایک رات کے لئے اغواہ کر کے واپس گھر چھوڑ دیتا ہے۔ نریم اپنا میڈیکل مکمل کر کے ایک گاؤں میں ٹرانسفر کرواتی ہیں جہاں کے جاگیردار وہی طارق ہے جس نے اسے اغواہ کیا۔ طارق کئی بار اسکے ہوپسیٹل کے چکر لگاتا اور اسی بیچ نریم کو پسند کرنے لگا۔۔ طارق نے نریم کے علم میں لائے بغیر اسکے گھر رشتہ بھیجا جو پہلی ہی صورت میں منظور ہوگیا اب طارق اور نریم کی شادی ہو چکی ہے لیکن نریم طارق سے سخت نفرت کرتی ہے اور طارق اپنے کیے کیے پر شرمندہ ہے

Comments
Post a Comment