Rahat e dil hai tu by Nabila Aziz

 


Rahat e dil hai tu by Nabila Aziz

فریدون کے اچانک ایکسیڈنٹ کے خبر سن کر مقبول ہاشمی کے ہوش اڑ گئے اور جب انھیں بیٹے کے کرتوت معلوم ہوے تو سارا قصور انہوں نے اپنی بیوی پر ڈال دیا۔ عین اسی ہسپتال میں نرس تھی جہاں فریدون اڈمیٹ تھا پہلی ہی نظر میں عین کو دیکھ کر فریدون کی نیت بگڑ گئی وہ ہسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی اسے ون نائیٹ اسٹینڈ کی اوفر کرتا ہے جسکا جواب عین اپنے تھپڑ سے دیتی ہے۔ فریدون اسے کڈنیپ کرکے اسکا گھمنڈ توڑنا چاہتا ہے لیکن اس سے پہلے عین کے والد مرنے سے پہلے اسے اپنے دوست کے حوالے کر جاتے ہیں جو مقبول ہاشمی کا دوست ہے۔ اب فریدون خود کو عین کے لیے بدلتا ہے تاکے اسکے ماں باپ خود یہ رشتہ لیکر جائیں۔ شادی کی پہلی ہی رات اسے حاصل کرنے کے بعد فریدون اپنا اصلی روپ دیکھاتا ہے جسے دیکھ کر عین دہل جاتی ہے۔۔


Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir