Aamra by Hina Malik
Aamra by Hina Malik
عمرہ اور عمیر ایک دوسرے کو بچپن سے پسند کرتے ہیں عمرہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لئے پھوپھو کے پاس آتی ہے جو آج کل بیمار ہیں اور بیٹے کی تنہائی نے انہیں مزید بوڑھا کردیا ہے۔ عمرہ پرداش کے عجیب وغریب رویے سے پریشان ہوجاتی ہے ایک رات پرداش کے انتظار میں وہ دیر تک جاگتی رہی لیکن پرداش کے آتے ہی اس نے جو عمرہ کے ساتھ کیا وہ اسے ذلت کی اندھیری گہرایوں میں دھکیل گیا اور ایک ہی رات میں عمرہ نے اپنی مان عزت سب گنواہ دیا

Comments
Post a Comment