Mohabbat ki chaon main novel by Sana Zafar
Mohabbat ki chaon main novel by Sana Zafar
سعدان گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر رمیہہ کو اسکے بھائی کی ایکسیڈنٹ کی خبر دیتا ہے مرنے سے پہلے وہ سعدان سے اپنی بہن کو تحفظ دینے کا وعدہ لیتا ہے۔ تدفین کے بعد سعدان کے گھر والے دونوں کی شادی کردیتیں ہیں۔ رمیہہ ابھی تک بھائی کو صدمے سے نکل نہیں پائی اسلئے سعدان کی ہر محبت کا جواب بس خاموشی سے دیتی ہے اب رفتہ رفتہ رمیہہ کے دل میں سعدان کی محبت جاگ رہی ہے دوسری طرف سعدان بھی اسی کی پیش قدمی کا متظر ہے ایک ہنستا مسکراتا رومانٹک ناول ہے

Comments
Post a Comment