Tujhe Juzwe zindgi kar lon novel by Rehana Aftab


Tujhe Juzwe zindgi kar lon novel by Rehana Aftab

زریں کشش کی کلاس فیلو ہے اور اسے بےحد پسند کرتی ہے۔ اس پسندیدگی کا اظہار وہ سب گھر والوں سے کرتی ہے اور اسکی باتیں سن کر یماز حیدر کو کشش میں دلچسپی محسوس ہوتی ہے وہ اسکے گھر رشتہ بھیجتا ہے لیکن کشش کے فادر صاف انکار کردیتے ہیں۔ پھر یماز حیدر زبردستی اس سے شادی کرتا ہے سب گھر والے کشش سے بدذہن ہوجاتے ہیں۔ یماز حیدر کو کوئی افسوس نہیں ہوتا وہ ہر بار کشش سے اپنے دل کا اظہار کرتا ہے، بےپناہ چاہت کا احساس دلاتا ہے لیکن کشش اس سے نفرت کرتی ہے یماز حیدر کسے جلانے کے لئے اپنی دوست لے آتا ہے کشش بھی وہی سب کر کے اسے برابر جواب دیتی ہے لکین یماز حیدر غم و غصّے سے پاگل ہوکر اس پر برس پڑتا ہے۔۔

 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir