Tm sang naina lage by farhana naaz malik

 

Tm sang naina lage by farhana naaz malik 

عمر کو کلاس میں دیکھ کر حوریہ بری طرح چونکتی ہے جو اسکا کزن ہے اور اسی کی یونیورسٹی میں اسکا ٹیچر بن کر آیا ہے عمر حوریہ سے آٹھ سال بڑا ہے اور پہلے ہی دن کلاس میں سب کے سامنے ڈانٹتا ہے حوریہ عمر سے سخت چڑتی ہے اور اس بات سے لاعلم ہے کے عمر اسکا شوہر ہے۔ عمر حوریہ کو پسند کرتا ہے اور شوہر ہونے کے ناتے اس پر خوب دھونس جماتا ہے جسے حوریہ سخت نہ پسند کرتی ہے اور ہر وہ کام کرتی ہے جس سے عمر چڑتا ہے اور یہی ایک غلطی حوریہ کو مہنگی پڑ جاتی ہے ایک ہنستی مسکراتی دلچسپ کہانی ہے ہہپی اینڈنگ کے ساتھ۔


Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir