Dil ke gulshan se mohabbat ke kanwal laya hon by Munazza Bukhari
Dil ke gulshan se mohabbat ke kanwal laya hon novel by Munazza Bukhari
علی پہلی ہی نظر میں ذیشانہ کو اپنی بہن(فلک) کے ساتھ دیکھ کر چونک جاتا ہے۔ وہ فلک کو جب بھی یونی سے لینے جاتا ذیشانہ پر رعب جھاڑنا نہیں بولتا تھا۔ ایک دن زیشانہ کا ڈرائیور اسے چھوڑ کر مکینک کو لینے جاتا ہے تب علی جو اپنی بہن کو یونی سے لینے آتا ہے زیشانہ کو اکیلے دیکھ کر غصّے سے اسے اپنی کار میں بیٹھنے کا آرڈر دیتا ہے۔ زیشانہ اسکا کوئی حکم نہیں مانتی الٹا اسے تنگ کرتی ہے تب علی کار کا شیشہ توڑ دیتا ہے اسکے بعد سے زیشانہ علی سے خوفزیدہ رہتی ہے علی زبردستی بہانے سے ایک دن زیشانہ کو اپنے ساتھ لیجاکر اس سے نکاح کرتا ہے۔ نکاح کے بعد سے علی دھمکی دیکر اسے آفس بلاتا ہے اور اپنے کزن سے زیشانہ کو ملاتا ہے۔ دادا سے زیشانہ کو علم ہوتا ہے علی اسکا بچپن کا منگیتر ہے جس کے باپ کو دادا نے گھر سے نکالا تھا۔ آگے جانے کے لئے ناول پڑھیں کیسے علی زیشانہ کو حاصل کرتا ہے؟؟

Comments
Post a Comment