Dilon ke milan by Qamrosh Shehk



 

Dilon ke milan by Qamrosh Shehk

سید ابتہاج عالم راتوں رات انابیہ کو اپنی حویلی میں لے آتے ہیں جس کے پیچھے ایک شخص ہاتھ دھو کر پڑا ہے پہلی ہی نظر میں انابیہ کا حسن دیکھ کر وہ اسکے باپ سے رقم کے عوض اسکی بیٹی مانگتا ہے تبھی انابیہ کا باپ اسکی شادی سید ابتہاج عالم سے کردیتا ہے جسکا علم انابیہ کو ہوش میں آنے کے بعد ہوتا ہے۔ سید ابتہاج عالم کو پہلی ہی نظر میں دیکھ کر وہ خوف میں مبتلا ہوتی ہے اور بی بی جان سے اپنے باپ سے ملنے کی درخواست کرتی ہے سید ابتہاج عالم برے وقت سے ڈرتے ہوے انابیہ کو سختی سے ڈانٹتے ہیں کیوں کے اب بھی وہ شخص آزاد گھوم رہا ہے اور انابیہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے جو انھیں ہر گز منظور نہیں انابیہ اب انکی بیوی تھی اور اسکے حسن نے تو سید ابتہاج عالم کو پہلی ہی نظر میں اسکا دیوانہ بنا دیا



Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir