Eid gungunaney lagi Urdu novel by Umme Maryam
Eid gungunaney lagi Urdu novel by Umme Maryam
موسیٰ اور ایمان کے دو بچے ہیں موسیٰ شادی کے سالوں بعد بھیحد سے زیادہ شوخ اور رومانٹک ہے جو ایمان کو ہر وقت تنگ کرتا، اسے قریب لانے کے بہانے ڈھونڈتا جب کے ایمان گھر کے کام، زیمیداریوں سے چڑچڑ سی ہوگی ہے ہر وقت بچوں کو ڈانڈتی ہے موسیٰ پر الگ غصّہ کرتی جسکا جواب موسیٰ نہایت شوخ سے دیتا اور وہ تنگ آکر رونے جیسی ہوجاتی۔ عید میں کچھ ہی دن تھے کے موسیٰ گاؤں جانے کا کہتا ہے جبکے ایمان اپنے پیرنٹس کے یہاں جانے کی ضد کرتی ہے موسیٰ اسکی کوئی بات نہیں سنتا ایمان پھر ناراضگی اختیار کرلیتی ہے موسیٰ بار بار اسے مناتا ہے لیکن ایمان ہر بات کا جواب غصے سے دیتی ہے گاؤں جاکر بھی اسکا رویہ ہر کسی سے سرد ہوتا ہے موسیٰ اسکا غصّہ دیکھ کر چھوٹی سی شرارت کرتا ہے جس پر ایمان تنگ آکر کہتی ہے موسیٰ اسکا غلط انتخاب ہے۔ اب موسیٰ ایمان سے ناراض ہے جو ایک بار پھر پریگنینٹ ہے اور موسیٰ کے رویے سے پریشان۔۔

Comments
Post a Comment