Eid se pehle eidi by Shazia Mustafa
Eid se pehle eidi by Shazia Mustafa
حنیہ کے فادر زبردستی اسے پاکستان لاتے ہیں۔ یہاں وہ حنیہ کی شادی اپنے دوست کے بیٹے سے کرتے ہیں جو حنیہ کی بےزاری دیکھ کر پپرز دینے کے بعد حنیہ سے تلخ کلامی پر پاکستان سے چلا جاتا ہے۔ کسی سے کنٹیکٹ نہیں کرتا۔ اب پانچ سال بعد لوٹا ہے حنیہ کافی چینج ہو چکی ہے اور ایک بیٹا بھی ہے لیکن اشہب کے کھٹیلے الفاظ آج تک نہیں بھولی اور نا کردار پہ لگا الزام اشہب اسے منانے کی کوشش کرتا ہے اور شادی سے لیکر ہر بات بتاتا ہے

Comments
Post a Comment