Eid subha e umeed by Shaheen Sajad
Eid subha e umeed by Shaheen Sajad
لاجور خون بہا کی رسم کے مطابق شہباز کے نکاح میں آئی ہے سب گھر والے اس سے نفرت کرتے ہیں سارا گھر کا کام کراتے ہیں سوائے سسر کے جو رحم دل ہیں اور لاجور کی حالت دیکھ کر لاجور کے بھائی سے اپنی بیٹی کی شادی کرتے ہیں یہ دوسرا کپل ہے۔ اریبہ کا رویہ سنگین خان سے بہت روڈ ہے وہ اسے قاتل سمجھتی ہے سنگین خان اسے سمجھاتا ہے مناتا ہے بٹ وہ نہیں مانتی۔۔ لاجور کی پریگنیسی کا سب سن کر بہت خوش ہوتے ہیں اسی دن اصلی قاتل کا پتا چلتا ہے اور لاجور دو جڑواں بچوں کی ماں بنتی ہے

Comments
Post a Comment