Gumrah by nadia ameen
Gumrah by nadia ameen
زرین اور شعور کا رشتہ بچپن سے تہ تھا لیکن زرین شعور سے شادی کرنے سے انکار کردیتی ہے کوئی بھی اسکے انکار کی فکر نہیں کرتا الٹا اسکی ماں اسے سمجھاتی ہے کے شعور سے شادی کر کے وہ ان سے اپنا بدلہ لیلے۔ زرین مان جاتی ہے لیکن شادی کے بعد وہ شعور کو کسی بھی خاطر میں لائے بغیر اپنی من مانی کرتی ہے اور طلاق کا مطالبہ کرتی ہے جس سے شعور کی ہر جگہ بدنامی ہوتی ہے۔ سب جان جانتے ہیں اسکی بیوی کسی اور کو پسند کرتی ہے۔ یہ سب شعور برداشت نہیں کر پاتا اور گندھی عادتوں کو اپنا لیتا ہے شراب نوشی اسکا روز کا معمول تھا دن با دن وہ اپنے ہی گاؤں میں بدنام ہوتا جا رہا تھا تب شعور کی ماں اسکی شادی اپنے بھائی کے بیٹے سے کرتی ہیں جس سے شعور شادی کے بعد لاتعلقی اختیار کرتا ہے۔زیبان ہر وقت شعور کے قریب جانے کی کوشش کرتی ہے ہر ممکن کوشش کرتی ہے کے شعور پہلے جیسا نرم دل اور نیک انسان بن جائے کبھی کبھی طنز کے تیر بھی چلاتی ہے لیکن شعور ہر طریقے سے اس سے لاتعلقی اختیار کرتا ہے نہ اسکی طرف دیکھتا ہے نہ محبّت کے دو بول بولتا ہے لیکن جلد ہی وہ زیبان کے صبر اور بددعائوں سے ڈرنے لگتا ہے۔۔۔

Comments
Post a Comment