Heart beat by komal ahmed
Heart beat by komal ahmed
ہانیہ ہارون کے آفس میں انٹرویو دینے آتی ہے ہارون پہلے پہل اسکا امتحان لیتا ہے پھر جاب کے لئے آپائنٹ کرتا ہے۔ ہارون ہانیہ ہر سہولت فرائم کرتا ہے فون، ڈرائیور تاکے اسے کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ہانیہ ہارون کے آنے پر اسے سلام نہیں کرتی ہارون وجہ پوچھتا ہے تو ہانیہ بتاتی ہے اسے ہارون میں اپنے منگیتر حارث کی جھلک دیکھتی ہے جس نے یونی میں اسے ہمیشہ پروٹیکشن دی، اسکا خیال رکھا، بھائی بھابی سے ہانیہ کا ہاتھ مانگ کر اسے اپنے نام بیٹھا کر اچانک سے ایک دن غائب ہوگیا۔ تب سے بھابی بھائی کا رویہ ہانیہ کے ساتھ بہت برا ہے وہی اسے یہاں کمانے بھیجتے ہیں۔۔ہارون ہانیہ کی باتیں سن کر افسردہ ہوتا ہے اور جلد ہی ارادہ باندھتا ہے کے وہ اسے ساری حقیقت بتاۓ گا لیکن ہانیہ کو ہارون کے والد سے ہر حقیقت پتا لگتی ہے وہ خود کو نقصان پہنچاتی ہے لیکن ہارون اسکی جلد بازی دیکھ کر اس سے زبردستی نکاح کرتا ہے کہانی میں دو اور کپلز ہیں ہارون کا بھائی برہان ہو ہر سال فیل ہوکر یونی میں سب کو پریشان کرتا ہے بسمل اسکو بلکل پسند نہیں کرتی جبکے برہان اسکے آگے پیچھے گھومتا ہے اسے پروپوز کرتا ہے تب بسمل برہان سے شرط رکھتی ہے کے اگر وہ ٹاپ کرے تو بسمل اس سے شادی کریگی۔ ناول کمال کا ہے حارث کون تھا؟؟ کہاں گیا؟؟ ہارون سے اسکا کیا رشتہ تھا اور ہارون کیوں ہانیہ کو اتنی سہولیت فرائم کرتا ہے کیوں شادی کرتا ہے جانے کے لئے پڑھیں۔ ۔

Comments
Post a Comment