Her roz eid sanam novel by Rehana Aftab
Her roz eid sanam novel by Rehana Aftab
طہماس معیز کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنھیں دوسروں کی نظروں میں خاص بنے کا شوق ہے وہ انتہا کا خود سر اور خود پسند ہے۔ انیہا کو ایک رشتےدار کی شادی میں دیکھ کر پہلی ہی نظر میں اسے پسند کرکے رشتہ بھیجتا ہے جلد ہی انیہا طہماس معیز کی دلہن بن کر اسکے گھر آتی ہے۔ انیہا کے آتے ہی طہماس معیز کو اندازہ ہوگیا تھا وہ ہر شخص کے لئے کتنی امپورٹنٹ ہے میکے کے مسائل ہوں یا سسرال کے ہر کوئی اپنے حل کے لئے انیہا کے پاس آتا ہے یہی بات طہماس معیز کو ہضم نہیں ہوتی کیوں کے انیہا کے آنے سے پہلے ہر کوئی اسی کے پاس اپنے مسلے لیکر آتا اسی غصّے چڑچڑے پن میں وہ سب کے سامنے انیہا کی انسلٹ کرتا ہے جو طہماس معیز کی بہن کے لئے آئے رشتے سے انکار کرتی ہے
اسی وقت انیہا کا نروس بریک ڈائون ہوتا ہے۔۔

Comments
Post a Comment