Hum bhi wafa nibhaen gy novel by Farzana Mughal

Hum bhi wafa nibhaen gy novel by Farzana Mughal

شاہ کے والد شاہ کو فورس کر کے اسکی شادی شہربانو سے کرتے ہیں۔ جو شادی کے اگلے دن ہی اپنی ڈیوٹی پر چلا جاتا ہے واپس تب آتا ہے جب اسے ٹونس بےبیز کی نیوز ملتی ہے  شاہ پولیس آفسر ہے۔ وہ اپنی کزن کو پسند کرتا تھا جو ماڈلنگ کے لئے اسے چھوڑ کر چلی جاتی ہے شہر بانو کو شاہ کی چچی کڈنیپ کرتی ہیں اسی لئے وہ شہر بانو سے انکار کی ایک وجہ کڈنیپنگ بتاتا ہے جسے سن کر شہر بانو بدذھن ہوجاتی ہے کزن کے آنے کے بعد شاہ شہر بانو کو تنگ کرتا ہے کے وہ اس سے دوسری شادی کریگا اور اسی دوران گھر میں شادی کی تیاریاں چلتی ہیں۔۔



 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir