Ibrat novel by Jiya Mughal
Ibrat novel by Jiya Mughal
افق امیر ماں باپ کی اولاد ہے اور مصطفیٰ غریب جسکی وجہ سے مصطفیٰ کی بہنیں افق کو خاص پسند نہیں کرتیں مصطفیٰ کے سامنے بھی افق کو سناتیں ہیں۔ دوسری طرف افق مصطفیٰ سے محبت کرتی ہے لکین اظہار کسی کے سامنے نہیں کرتی۔ افق کے فادر کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی اسلئے اپنے بھائی سے رشتے کی بات کرتے ہیں جسے مصطفیٰ ٹھکرا دیتا ہے افق کے فادر کی ڈیتھ ہوجاتی ہے بعد میں مدر کی بھی تایا افق کو گھر لیکر آتے ہیں وہاں بیٹیاں باپ اور افق پر ناجائز رشتے کا الزام لگاتیں ہیں۔ تایا کی طبیعت بھی خراب ہونے لگتی ہے تایا راتوں رات افق کو غائب کرا دیتے ہیں کسی کو بھی معلوم نہیں افق کہاں ہے؟ افق کے جانے کے بعد مصطفیٰ اسکے گھر جاتا ہے وہاں اسے ایک ایک سچ معلوم ہوتا ہے اور تایا بھی بہت سے راز اسکے سامنے عیاں کرتے ہیں۔

Comments
Post a Comment