Ik tere anay se by Subas Gul
Ik tere anay se by Subas Gul
حسان ایک کار ایکسیڈنٹ میں اپنے باپ کو کھو چکا تھا اب ڈاکٹروں سے اسے علم ہوتا ہے کے وہ کچھ ہی ماہ کا مہمان ہے اور کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے۔ نیہا(حسان) کی کزن کو اس بات کا شدید دھچکا لگتا ہے جب کے اسکے ماں باپ سن کر خوش ہوتے ہیں کے اب جائیداد کے اکیلے مالک وہی ہونگے اسی لالچ میں نیہا کی شادی حسان سے کرتے ہیں جو اسکا بہت خیال رکھتی ہے بچے کی طرح دن رات اسے ٹریٹ کرتی ہے اسکی میڈیکل ہسٹری چیک کرتی ہے تبھی ڈاکٹر انھیں آگاہ کرتے ہیں حسن بلکل ٹھیک ہے وہ کسی اور کی رپورٹس تھیں۔ نیہا حسان کی بےرونک زندگی کو ہر رنگ سے بھر دیتی ہے اور اولاد کی خوشی بھی حسان کو دیتی ہے۔

Comments
Post a Comment