Janan teri ulfat ki qasam by Kashish Khan
Janan teri ulfat ki qasam by Kashish Khan
نیہا کچھ لڑکوں سے ڈر کر جلدی اپنے گھر کی طرف جانے لگتی ہے کے راستے میں اسامہ سے ٹکراتی ہے اسامہ کو دیکھ کر وہ لڑکے چلے جاتے ہیں نیہا اسکا شکریہ ادا کرتی گھر چلی آتی ہے۔ اسامہ نیہا کے کارڈ میں اسکا اڈریس دیکھ چکا تھا اسلئے اپنی ممی کو رشتہ لیجانے کا کہتا ہے اسی دن اتفاقاً اسامہ کی کار سے نیہا کی ماں کا ایکسیڈنٹ ہوتے بچتا ہے نیہا اسے کریکٹر کی دھجیاں اڑا کر وہاں سے چلی جاتی ہے اس بعد سے انجان کے اسامہ وہی ہے جسکے رشتے کے لئے نیہا کی ماں نے رضامندی دے دی تھی۔۔

Comments
Post a Comment