Jhari jharna jheel kanwal novel by Farhat Chaudhary


Jhari jharna jheel kanwal novel by Farhat Chaudhary

رادیہ اپنی بیٹی فیری کے ساتھ اکیلی رامش آفندی کے گھر میں ایز آ پینگ گیسٹ رہتی ہے۔  رادیہ نے گھر سے بھاگ کر لو میرج کی تھی جسکے بعد اسکا شوہر اسے چھوڑ کر چلا گیا اب رادیہ میں ہمت نہ تھی کے وہ واپس اپنے ماں باپ کے پس لوٹ سگے۔ رامش آفندی ایک بگڑا امیر زادہ ہے اسکے لئے لڑکیاں محض ایک دل بہلانے کا کھیلونا ہے۔ رامش پہلی ہی نظر میں رادیہ کو دیکھ کر اسے پسند کرنے لگتا ہے وہ گوری چٹی نہ تھی لیکن اسکے تھیکے نفش، اسکی روڈنس اسکا بار بار ٹھکرانا رامش آفندی کو اسکی طرف مائل کرتا ہے۔ رامش اسکی بیٹی فیری سے سچی محبت کرتا ہے گول مٹول سی فیری ہمیشہ کا دل پگلا دیتی ہے۔ اب فیری اپنی معصومیت میں انجان رامش سے بہت قریب ہے جو رادیہ کو بار بار  اپنے پاس بلانے کے لئے اسکے گھر سے فیری کو اپنے گھر لے جاتا ہے۔۔

 


 

 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir