Jheel ke us paar by Nadia Jahangir
Jheel ke us paar by Nadia Jahangir
مریم اپنے دادا کے ساتھ رہتی ہے وہیں عباس پینگ گیسٹ کے توڑ پر رہنے آتا ہے مریم عباس کے آتے ہی اسے اوبزرو کرنے لگتی ہے اسے عباس کو جاننے کی کیریوسیٹی ہوتی ہے اسلئے اسکی غیر موجودگی میں اسکے کوٹیج جاکر جاسوسی کرتی ہے عباس کو یہ سب ناگوار گزرتا ہے وہ اسکے اظہار پر بھی کوئی حوصلہ افزائی نہیں کرتا اور ایک دن غلطی سے عباس سے ایک گناہ سرزد ہوجاتا ہے جسکے بعد دونوں نکاح کے بندھن میں بندھتے ہیں

Comments
Post a Comment