Kabhi ishq ho to pata chale by Sidra Sehar Imran
Kabhi ishq ho to pata chale by Sidra Sehar Imran
ژالے کا مغرور انداز ازلان کو پہلی ہی نظر میں شدید برا لگتا ہے۔ وہ مغرور لڑکی اسے ایک آنکھ نہ بھائی جبکے ازلان کی بہن کو وہ اپنی بھابی کے توڑ پر اچھی لگی جسکا ذکر اسنے ازلان سے بھی کیا۔ ازلان ایک اسمگلر کی تلاش میں گاؤں سے شہر آیا تھا وہیں جاکر اسے معلوم ہوتا ہے اسمگلر ازلان کا سگا چچا ہے اور ژالے انکی بیٹی ازلان کی کزن ہے۔ وہ پہلے ہی ژالے کو کڈنیپ کرتا ہے جو رشتے میں اسکی منکوح ہے نہ چاہتے ہوے بھی ازلان خود کو روک نہیں پتا اور ژالے سے حق لیکر اسکی نفرت کا شکار ہوتا ہے۔ ژالے کے چچا ازلان سے شرط رکھتے ہیں کے بیٹی کی خوشیوں کے عوض وہ اپنی گرفتاری دیں گئے۔ اب ازلان ژالے کے ساتھ گاؤں لوٹ آیا ہے لیکن وہ ہر طرح سے ازلان سے نفرت کا اظہار کرتی ہے۔۔

Comments
Post a Comment