Kari dhoop ka safar by Sana Akhtar

Kari dhoop ka safar by Sana Akhtar


یازان اپنی بہن کی حالت دیکھ کر غصّے میں اریب کو کڈنیپ کرتا ہے وہیں اریب کو معلوم ہوتا ہے اسکے بھائی سجاول نے مائزہ کو دھوکہ دیا ہے اور اسی ڈپریشن میں مائزہ کا مسکیریج ہوتا ہے۔ یازان اریب سے زبردستی شادی کر کے اسے وہیں قید رکھتا ہے۔ سجاول کو پچھتاوا آن گھیڑتا ہے وہ مائزہ سے شادی کرتا ہے جو اب سجاول سے نفرت کرتی ہے دوسری طرف اریب دو خوبصورت بچوں کی ماں بنتی ہے اور اسی دن یازان کو اپنے ظلم کا احساس ہوتا ہے کو وہ اس لڑکی پر کرتا رہا ہے۔



 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir