Kuch aur hai apnay sajan main by Umme Maryam
Kuch aur hai apnay sajan main by Umme Maryam
الوینہ خالہ کے ساتھ رہتی ہے لیکن خالہ کا بیٹا الوینہ کو پسند کرنے لگتا ہے جو خالہ کو منظور نہیں کیوں کے الوینہ کسی امیر خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور خالہ کو یقین تھا ایک دن اس کا باپ اسے لینے آئے گا الوینہ ڈاکٹر ہے اور خالہ کے بیٹے سے دور جانے کے لئے اپنا ٹرانسفر گاؤں میں کراتی ہے جہاں ایک وڈیرے (زوار شاہ) کی نظر اس پر پڑتی ہے الوینہ بلا خوف و جھجھک زوار شاہ کو منہ پہ جواب دیتی ہے جس سے زوار شاہ الوینہ کی طرف کھنچتا چلا جاتا ہے زوار شاہ الوینہ کو شادی کی اوفر کرتا ہے جسے وہ ٹھکرا دیتی ہے زوار شاہ غصّے سے پاگل ہوکر کڈنیپ کر کے اس سے شادی کرتا ہے لیکن اسکے قریب نہیں آتا کیوں کے الوینہ چلینج کرتی ہے میری دل تک رسائی حاصل کرلو۔ زوار شاہ کا روب ڈر ہیروئن سے برداشت نہیں ہوتا اسلئے وہ وہاں سے بھاگتی ہے ہیرو پاگلوں کی طرح اسے ڈھونڈتا ہے تب ہیروئن کو اپنے پرنٹس ملتے آگے اسٹوری بہت انٹرسٹنگ ہے دونوں کزنس نکلتے ہیں۔۔

Comments
Post a Comment