Main mohabbat aur tum novel by Subas Gul


Main mohabbat aur tum novel by Subas Gul

انیس ثنا کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں اسے پسند کرنے لگتا ہے اور اسکے گھر رشتہ بھیجتا ہے۔ ثنا کے گھر والے انیس کے بار بار رشتہ بھیجنے پر بھی ہر بار انکار کرتے ہیں تبھی ثنا کو کوئی ایک رات کے کے کڈنیپ کر کے اسکا ریپ کرتا ہے سب گھر والے ثنا کا منگیتر اس سے بدذھن ہوجاتا ہے۔ انیس کو جیسے ہی یہ سب پتا چلتا ہے وہ فوراً سے ثنا کی ہیلپ کرتا ہے اسکے گھر رشتہ بھیجتا ہے شادی کر کے اسے اس ٹروما سے نکالتا ہے۔ ثنا انیس کی سنگت میں بہت خوش ہے لیکن اپنے پیٹ میں پلتے بچے کو جنم نہیں دینا چاہتی ساتھ ہی وہ انیس کو ابھی تک سمجھ نہیں پائی جو ہر رات رو رو کر عبادت کرتا ہے۔۔۔

 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir