Meherban by nabeela aziz

                  Meherban by nabeela aziz

مراد حسن اپنی بیوی کے پاگل پن سے تنگ آکر دوسری شادی کرتے ہیں۔ جب سالوں بعد وہ واپس اپنی بیٹی سے ملنے گھر لوٹتے ہیں تو اپنی بیٹی کی حالت دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔ ان کی بیوی اپنے پاگل پن میں اپنی بیٹی کو بھی پاگل کر چکی ہے جس کی حالت اب دیوانوں جیسی ہے۔ مراد حسن پھر اپنے بھائی کے بیٹے زاویار سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ امل سے شادی کرکے اسے پہلے جیسا نارمل کر دے۔ زاویار مراد حسن کی حالت دیکھ کر عامل سے شادی کرنے پر راضی ہو جاتا ہے۔ شادی کے بعد زاویار کو احساس ہوتا ہے کے کونسی مصیبت وہ اپنے پلے باندھ چکا ہے لیکن آہستہ آہستہ امل ٹھیک ہونے لگتی ہے زاویار کو سمجھنے لگتی ہے زاویار ایک مہربان سایہ بن کر اسکی بےرونک زندگی کو رنگین کر دیتا ہے مراد حسن بیٹی کو خوش دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں 


 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir