Mere raston ko gulab kar novel by Hina Malik
Mere raston ko gulab kar novel by Hina Malik
ایماء کی ماں کی ڈیتھ کے بعد پھوپھو فادر کی دوسری شادی کر دیتیں ہیں جسکی وجہ سے وہ سب گھر والوں سے بد زہن ہے اور ماں کا سلوک مزید اسے ضد دلاتا ہے۔ ایماء پاگل پن کا ناٹک کرتی ہے جو شاہ زیب کے آگے زیادہ دن ٹک نہیں پاتا اور شادی کی پہلی ہی رات ایماء اس سے خائف ہوجاتی ہے۔ شاہ زیب اسے گاؤں لے آتا ہے اور بات بات پر طنز تعنے کرتا ہے انہی رشتوں کے بارے میں جو ایماء نے فخر سے شاہ زیب کو بتائے تھے اب وہ خود اس ڈرامے سے تنگ آچکی ہے لیکن شاہ زیب اب بھی ویسا ہی ہے۔۔

Comments
Post a Comment