Meri rah ka roshan sitara ho tum novel by Sana Zafar
Meri rah ka roshan sitara ho tum novel by Sana Zafar
حمران شراب کے نشے میں نور کو کولج سے اغواہ کرتا ہے وہ امیر ماں باپ کی بگڑی اولاد میں تھا جو روز اسے طرح اپنے شکار کی تلاش میں رہتے ہیں اس دن بھی حمران اسی ارادے سے نور کو لایا تھا اور پہلی ہی نظر میں نقاب کے پیچھے چھپے حسن کا دیوانہ ہوگیا نور اسے بہت سمجھاتی ہے دین و دنیا آخرت کا حوالہ دیتی ہے جس سے حمران خائف ہوکر اس پر چلاتا ہے اور بہت جلد ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے۔ جلد ہی اسے ایک مولوی ملتے ہیں جو نور کے سارے سوالوں کا جواب حمران کو دیتے ہیں اب حمران کا ہر قدم اسلام کی بھلائی کے لئے اٹھتا ہے لیکن نور ان سب باتوں سے بےخبر ایک نیک شوہر کی تلاش میں حمران کے نکاح میں آتی ہے وہ اس بات سے بےخبر ہے حمران بدل چکا ہے اور اس سے محبت کرنے لگا ہے کہانی بہت دلچسپ ہے باقی جانے کے لئے آگے پڑھیں

Comments
Post a Comment