Meri zeest ki aarzoo novel by Nadia Fatima Rizvi
Meri zeest ki aarzoo novel by Nadia Fatima Rizvi
شاہ میر کے آنے کی خبر سن کر لائبہ پریشان ہوجاتی ہے اور اپنے لئے کوئی اچھی جاب ڈھونڈنے لگتی ہے۔ شاہ میر لائبہ کے سوتیلے باپ کا بیٹا ہے جو لائبہ سے بچپن سے نفرت کرتا ہے اور اسے نقصان پہنچانے کی کوشش بھی کرتا ہے۔ شاہ میر کی یہ حرکت دیکھ کر اسکے بابا اسے نانیال بھیج دیتے ہیں شاہ میر وہیں اپنی پڑھائی مکمل کر کے اب عرصے بعد لوٹا ہے اب تو ماں باپ بھی نہ تھے جو لائبہ کو بچا پاتے اسلئے لائبہ کو یقین تھا وہ آتے ہی اسے بےگھر کرے گا اسلئے وہ پہلے شاہ میر کے آنے سے پہلے اپنا بندو بست کر رہی ہے۔ شاہ میر کے آتے ہی علشبہ کو عجیب سا محسوس ہونے لگتا ہے کیوں کے شاہ میر کی سنگیت اسکی دوستی دیکھ کر علشبہ مزید خوفزد ہوجاتی ہے ناول بہت اچھا ہے مزید جانے کے لئے ناول پڑھیں اور ہیپی ایڈنگ ہے۔۔

Comments
Post a Comment