Muhabbat azmaish k surat novel by Farzana Mugha
Muhabbat azmaish k surat novel by Farzana Mughal.
سکندر انزلہ کی ہیلپ کرکے اُسے اسکے گھر چھوڑنے آتا ہے تبھی پہلی نظر میں اریبہ کو دیکھ کر دل ہار بیٹھتا ہے۔ اریبہ اپنے کزن سے انگیجڈ ہے۔ سكندر کا روز روز آنا اریبہ کے منگیتر کو تشویش میں مبتلا کرتا ہے ناچہاتے ہوے بھی سكندر اریبہ سے محبّت کا اظہار کر بیٹھتا ہے اریبہ کا منگیتر اس پر الزام لگاتا ہے جس پی اریبہ منگنی توڑ کر سكندر سے گزارش کرتی ہے کے وہ انزلہ سے شادی کرے سکندر مان جاتا ہے اور انزلہ سے شادی کرکے اسے خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ انزلہ کے ڈیلیوری کے دن قریب ہی ہوتے ہیں کے اریبہ کا منگیتر اسے سکندر اور اریبہ سے بدذھن کرتا ہے۔ انزلہ بیٹے کا تحفہ دے کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملتی ہے اریبہ سكندر اور انزلہ کے بیٹے زین کو پالتی ہے اور آخر کار کچھ سالوں بعد دادی کے اسرار پر سكندر سے شادی کرتی ہے لیکن اسکا ضمیر اسے ملامت کرتا ہے کے سکندر صرف اسکی بہن انزلہ کا شوہر ہے اسکا نہیں باقی جانے کے لئے آگے پڑھیں۔۔۔۔

Comments
Post a Comment