Mujhe apne milan ka gharoor do by Sana Zafar

Mujhe apne milan ka gharoor do by Sana Zafar

ریمل کی خالا نے گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی جسکی وجہ سے ناسکے نانا اپنی بیٹی سے ہر تعلق توڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے ریمل کا باپ ایک شرابی ہے جو آئے دن پیسوں کے لیے ریمل اور اسکی ماں کو تنگ کرتا ہے ریمل مدد کے لئے اپنے باس سے کچھ پیسے ایڈوانس لیتی ہے اور اوور ٹائم کرکے ساری رقم چکا دیتی ہے ریمل کا باپ اب ریمل کی شادی ایک شرابی سے کرنا چاہتا ہے جسکا وہ قرضدار ہے ریمل کی ماں اسکی شادی اپنے بوس سے کردیتی ہے جو ریمل کا تایا زاد ہے۔ اب جب احزم اس رشتے کے لئے تیار ہے تو ریمل جاب چھوڑ کر چلی جاتی ہے احزام اسکے رویے سے سے تنگ آکر ریمل کے گھر چلا آتا ہے۔


 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir