Mujhe masroof rehne do by ume maryam


Mujhe masroof rehne do by ume maryam

حوریہ سب بہنوں میں سب سے سانولی ہے شہیر پہلی ہی رات حوریہ کا سانولا روپ دیکھ کر اسکی تذلیل کرتا ہے اور ہر رات اپنی نفرت کا نشانہ بناتا ہے۔ جلدی ہی وہ حوریہ کو چھوڑ کر ملک سے باہر چلا جاتا ہے وہاں جاکر شادی کرتا ہے۔ حوریہ اپنے سسر کا بزنیس سنبھال رہی ہے اور دو جڑواں بیٹوں کی ماں بن چکی ہے شہیر سالوں بعد اپنی دس سالہ بیٹی کے ساتھ واپس لوٹا ہے اور حوریہ سے معافی کا تلبگار ہے۔۔


 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir