Mujhe piaya manane ka dhang nahi by ume maryam

Mujhe piaya manane ka dhang nahi by ume maryam

حدید آفس کے کام کے سلسلے میں اپنی پھوپھو کے یہاں رہنے آیا تھا پہلی ہی نظر میں پھوپھو کی بیٹی القہ حدید کے دل کے تار ہلا گئی نہ چاہتے ہوے بھی حدید اسی کو سوچنے لگا۔ القہ ہر وقت حدید کے اس پاس گھومتی " مان بھائی " (حدید) کی صورت میں اسے ایک اچھا دوست ملا تھا جس سے وہ ٹیوشن پڑھتی، اسکے ساتھ کولیج جاتی۔ حدید جتنی بار دامن بچا کر نکلنے کی کوشش کرتا القہ آجاتی تبھی حدید اس سے روڈ بےہیو کرنے لگا اور جلد ہی رشتہ بھیج کر القہ کے جملائے حقوق اپنے نام کیے۔ اب القہ کا بھائی دولت کی لالچ میں بہن کی شادی کسی اور سے کر کے حدید سے ڈائیورس کرانے کی کوشش کرتا ہے جبکے حدید القہ کو کڈنیپ کر کے اپنے فلیٹ میں لے آتا ہے۔ القہ کا بھائی کسی طرح اسے گھر بلا کر وہاں قید کرتا ہے اور دھمکی دیتا ہے اگر طلاق نہ لی تو اسکے پیٹ میں پلتے بچے کو مار دیں گئے۔ نہ چارہ القہ کو حدید کے خلاف گواہی دینی پڑتی ہے لیکن طلاق نہیں ہو پاتی اب القہ حدید کے پاس واپس آچکی ہے لیکن حدید اس سے نفرت کرتا ہے۔









 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir