Pehlu main hai eid ka chand by hina malik
Pehlu main hai eid ka chand by hina malik
عزینہ گاؤں آکر بیزار ہو رہی تھی اسے گاؤں کے ماحول رہن سہن میں دلچسپی نہ تھی۔ ولید عزینہ کا کزن ہے جو اسکے بےباک کپڑوں اور فطرت کی وجہ سے ناپسند کرتا ہے عزینہ کو بھی اپنا یہ کزن نہیں پسند جس نے اسے کمرے میں آنے پر ڈانٹا تھا ولید پانچ وقت نمازی تھا اسے یوں لڑکیوں کا اپنے روم میں آنا بلکل پسند نہ تھا۔ گھر والے دونوں کی شادی فیکس کرتے ہیں جس پر عزینہ خوب ہنگامہ کرتی ہے لیکن اسکی کوئی سنتا نہیں۔ شادی رات ولید عزینہ کا غرور جکنا چوڑ کرتا ہے اور اسے حکم دیتا ہے کے آئندہ ایسی ڈریسنگ نہیں کریگی جس پر عزینہ اسے منہ توڑ جواب دیکر اسکی ہر بات مانے سے انکار کرتی ہے

Comments
Post a Comment