Rang dhank by nabiya naqvi

 

Rang dhank by nabiya naqvi

عنیزہ عنیب کے آفس میں انٹرویو دینی آتی ہے دونوں میں آرگیومنٹ ہوتی ہے عنیب کو اسکا انداز پسند نہیںآتا انا پرست، سائیکو ٹائپ ہے پھر عنیزہ سے ریوینج لینے کے لئے شادی کرتا ہے اور شادی رات اسے حقیقت سے آگاہ کرتا ہے عنیزہ چاہ کر بھی وہاں سے بھاگ نہیں سکتی اسے عنیب کا بےہیور دیکھ کر دھچکا لگتا ہے جو اپنے ہی پسندیدہ گھورے کو مارتا ہے گھر کے ملازموں تک کو مارتا ہے۔ عنیب کی سوتیلی ماں سے جب وہ ملتی ہے تب ساری سچائی اسے معلوم ہوتی ہے۔ وہ انسے روز ملنے جاتی ہے تب وہ عنیزہ کو اپنے کنگن دیتی ہیں جسے عنیب دیکھ لیتا ہے اور عنیزہ خوف سے کانپتے ہوے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرتی ہے اب کیسے عنیب ٹھیک ہوتا ہے اس سے محبّت کرنے لگتا ہے جانے کے لئے آگے پڑھیں۔ ۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir