Rangon ke jugnoo aur rosni ke titliyan by Ghazal Yasir Malik

Rangon ke jugnoo aur rosni ke titliyan by Ghazal Yasir Malik

یشرح اپنے پاپا کے ساتھ پاکستان شفٹ ہوئی تو پہلی ہی نظر سامنے والے بنگلوں پر گئی جو یشرح کی پھوپھو کا گھر تھا۔ پھوپھو کی تیں اولادیں ہیں۔ بڑا بیٹا حبیب اور اس سے چھوٹے حبیب کے دو بہن بھائی۔ یشرح کی دونوں سو خوب بنتی ہے سوائے حبیب کے جو ہر بار اسے ڈانٹتا ہے چھوٹی چھوٹی بچکانہ حرکتوں پر خوب ڈانٹتا ہے۔ یشرح کے والد بیماری کی وجہ سے یشرح کی طرف سے بہت فکر مند ہیں اور انکی یہ فکر انکی بہن دور کرتی ہے حبیب سے یشرح کا نکاح کر کے۔ نکاح کے بعد بھی حبیب کا وہی سرد رویہ ہے یشرح یہی سمجھتی ہے اسے بس اپنے بہن بھائیوں کی پروا ہے۔ ایک دن انصاری صاحب کو کام سے مقسط جانا پڑتا ہے تو یشرح کو ھدایت کرتے ہیں کے پھوپھو کے یہاں رہ لے لیکن حبیب کا رویہ دیکھ کر وہ انصاری صاحب سے تو کچھ نہیں کہتی لیکن جانے کا ارادہ بھی ملتوی کرتی ہے اسی رات چور گھر میں گھس آتے ہیں اور حبیب جو نماز کے لے جانے لگتا ہے غصّے سے ایک ایک کا حشر کر کے گھر سے نکلتا ہے اور یشرح کو اچھی خاصی سنا کر اسکا دماغ درست کرتا ہے۔ اب یشرح انصاری صاحب سے ضد کیے ہوے ہے کے واپس مقسط چلیں لیکن انصاری صاحب یہ بات حبیب سے کہ کر یشرح کو سمجھانے کی گزارش کرتے ہیں۔



 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir