Rastay ahel e mohabbat ke novel by Riffat Shakoor


Rastay ahel e mohabbat ke novel by Riffat Shakoor

فری کی پیدائش کے ایک سال بعد ہی اسکی ماں وفات پا گئیں باپ نے دوسری شادی کرلی ایسے نہیں فری کو اسکی خالہ نے سنبھلا۔ خالہ کا بیٹا اسامہ پہلے پہر تو فری کو دیکھ کر بہت خوش ہوا لیکن چھوٹی سے فری کو روتے دیکھ بگڑ گیا اسے بچوں کو چپ کرانے کا تجربہ نہ تھا۔ گزرتے وقت کے ساتھ اسامہ کا رویہ اور سرد ہوگیا وہ فری کو تنگ کرتا اسکی کتابیں پھاڑتا بچپن کی عادتیں جوانی تک رہیں آج بھی اسامہ اسے تنگ کرنے سے باز نہیں آتا۔ ایک دن خالہ کی طبیعت خراب ہوتی ہے تو خالہ اسامہ اور فری کا نکاح کردیتیں ہیں۔ نکاح کے بعد اسامہ کا رویہ تھوڑا بہتر ہوا لیکن انہی دنوں فری کا باپ آکر اسے کچھ دنوں کے لئے اپنے ساتھ ملک سے باہر لے گیا تب حقیقت میں اسامہ کو اسکی قدر ہوئی۔۔



 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir